ابنا: مصر کے شہرپورٹ سعید میں کل ہزاروں افرادکے احتجاجی مظاہرے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اخوان المسلمین کے 2حامی ہلاک ہوگئے۔ معزول صدر محمد مرسی کی حمایت میں مصر کے چھوٹے بڑے شہروں میں مظاہرےہو رہے ہیں۔ ادھر مصر کی متعدد پارٹیوں نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کی ہے۔......./169
17 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 464325
مصرمیں ہزاروں افراد کی جانب سے معزول صدر محمد مرسی کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔